تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:3

بیٹ مین لائیو کادلچسپ اور سنسنی خیز پریمیئر

اے آر وائی - لندن: خطروں سے کھیلنے والے بیٹ مین کا فلمی دنیا کے مشھور ولن جوکر اور روبن سے فلم کے بجائے اسٹیج پر سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ اب تک تو آپ نے بیٹ مین کو فلمی پردے پر دنیا کی پر اسرار طاقتوں سے لڑتےدیکھا ہوگا لیکن اب کی باربیٹ مین نے مقابلہ کیا اپنے دشمنوں سے سب سے سامنے اسٹیج پرجہاں بیٹ مین کے مدمقابل ہوئے ان کے جانی دشمن جوکر، روبن اور کیٹ وومن۔۔جس کے پنجوں سے سب خوفزدہ ہوگئے سوائے بیٹ مین کے۔



یہ احوال ہے پروگرام بیٹ مین لائیو کے رنگا رنگ پریمیئر کا جس میں بیٹ مین نے اپنی بہادری کا مظاہرہ کرکے شائقین سے خوب داد وصول کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.