تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:7

ریحانہ ، برٹنی سپیئر کے ساتھ گانے میں جلوہ گر ہوں گی

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی پاپ گلوکارہ ریحانہ نے اپنے مداحوں کی خواہش پر اپنی ہم وطن گلوکارہ برٹنی سپیئر کے ساتھ ایک گانے میں جلوہ گر ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برٹنی سپیئر ریحانہ کے گانے ایس این ایم ری مکس میں ایک ساتھ پرفارم کریں گی جبکہ اس گانے کی ویڈیو شائقین کیلئے بہت جلد ریلیز کئے جانے کا امکان ہے۔



گلوکارہ ریحانہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے مداحوں سے پوچھا تھا کہ وہ ریحانہ کو کس دوسری گلوکارہ کے ساتھ دیکھنا پسند کریں گے جس پر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے برٹنی سپیئر کا نام لیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.