تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:8

رنبیر کپور کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈاداکار ابھیشک بچن کے بعد رنبھیر کپور نے بھی گنیز بکآف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ بالی ووڈ اداکا روں میں اب ورلڈ ریکارڈ قائ کرنے کا مقابلہ شروع ہوگیا ہے۔



پریٹی زنٹا نے گنیزریکارڈز پر پروگرام کیا شروع کیا۔ بالی ووڈاداکاروں کی ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کا ریکارڈ بن گیا،، ابھیشک بچن ، سلمان خان کے بعد اب رنبھیر کپور بھی میدان میں آگئے اور ایک ہی برانڈ کے ایک دو نہیں بلکہ پورے پچاس کمرشلز بنا ڈالے اور وہ بھی صرف بارہ گھنٹوں میں۔



ان کے یہ اشتہارات آئی پی ایل سیشن فور کے دوران آن ائیر جائیں گے۔ اتنے کم وقت میں کمرشلز کرنے پررنبیر کپور کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.