تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:10

سکریم4 آج دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی

اے آر وائی - لاس اینجلس :بالی ووڈ کی نئی فلم سکریم4- جمعہ کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی ایسے ذہنی مریض کے گرد گھومتی ہے جو تشدد کی جانب مائل ہوتا ہے اور قتل جیسے جرم سے بھی گریز نہیں کرتا۔ فلم میں ڈیوڈ آرکیڈ اور نومی کیمبل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم سکریم4- کو جمعہ کو دنیا بھر کے سینماؤں میں نمائش کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.