تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:11

کنگنا رناوت نے سلمان خان کو محبوب قرار دیدیا

اے آر وائی - ممبئی : بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سلمان خان کو محبوب قرار دیدیا۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ کنگنا نے کہا کہ سلمان خان ان کے حقیقی محبوب ہیں اور وہ انہیں کھونا نہیں چاہتیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں سلمان خان وہ واحد شخص ہیں جو ان سے حقیقی محبت کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.