تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:11

ٹام کروز نے آوازکو کردار کے مطابق ڈھالیں گے

اے آر وائی - لاس اینجلس: اداکار ٹام کروز نے آوازکو کردار کے مطابق ڈھالنے کیلئے کوچ کی خدمات حاصل کرلیں۔ ہالی وڈ میں براڈ وے میوزیکل بینڈ پر بننے والی نئی فلم ”راک آف ایجز“ میں ٹام کروزنے اپنی آواز کو کردار کے مطابق ڈھالنے کیلئے کوشش کرتے ہوئے کوچ کی خدمات حاصل کرلیں۔



واضح رہے کہ مذکورہ فلم میں ٹام کروز مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور یہ فلم رواں سال کے آخر میں دنیا بھرمیں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.