1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:11
لیونارڈاور ونسلیٹ کیلئے بہترین رومانوی جوڑی کا اعزاز
اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی وڈ کے معروف اداکارلیونارڈوڈی کیپریو اور کیٹ ونسلیٹ نے بہترین رومانوی جوڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں بہترین رومانوی جوڑی کے اعزاز کیلئے امریکی ٹیلی ویژن اور پیپلزمیگزین نے ووٹنگ کا انعقاد کرایا جس میں فلم ٹائی ٹینک سے شہرت حاصل کرنے والے لیونارڈوڈی کیپریو اورکیٹ ونسلیٹ کو ہالی وڈ کی بہترین رومانوی جوڑی قرار دیدیا گیا۔