1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:11
ہالی وڈ کی نئی فلم ”پریسٹ“ 13 مئی کو ریلیزکی جائے گی
اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی وڈ کی نئی فلم ”پریسٹ“ 13 مئی کو ریلیزکی جائے گی۔ ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سکاٹ چارلس کی نئی ایکشن ہارر سائنس فکشن فلم ”پریسٹ“ 13مئی کو ریلیز کی جائے گی۔
فلم کی کہانی ایک ایسے پادری کے گرد گھومتی ہے جو اپنی بھتیجی کوبچانے اور خون آشام بلاؤں کو مارنے کیلئے چرچ کے قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ فلم کی کہانی کو ری کڈمین نے لکھی ہے جبکہ اس کی سٹار کاسٹ میں پال بیٹنی اور کم جوائے کن شامل ہیں۔ پال فلم کا مرکزی کردار ادا کریں گے۔