1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:13
چنائے:فیشن ویک میں ساڑھیوں اور موسمی ملبوسات کی نمائش
اے آر وائی - چنائے : بھارتی شہر چنائے میں جاری فیشن ویک میں دیدہ زیب ساڑھیوں اور روزمرہ استعمال کے ملبوسات کی نمائش کی گئی
ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت میں جاری فیشن ویک کے دوسرے روز معروف ڈیزائنر زکے تیارکردہ ملبوسات کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔
مختلف ماڈلز نے رنگ برنگے ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔ ڈیزائنر انو رادھا کی ڈئزائن کردہ دیدہ زیب ساڑھیاں لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز بنی رہیں۔