تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:14

ولیم کیٹ پربننےوالی فلم وِل اینڈ کیٹ ریلیزسےقبل تنقید کاشکار

اے آر وائی - لندن: پرنس ولیم اورکیٹ میڈلٹن پر بنائی جانے والی فلم ریلیز سے پہلے ہی تنقید کی زد میں آگئی ناقدین کی رائے ہے کہ شاہی جوڑے کی زندگی کو انتہائی برا فلمایا گیا ہے۔



شاہی جوڑے پر بننے والی فلم وِل اینڈ کیٹ کوریلیز کے بعد سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے فلمی نقادوں کا کہنا ہےکہ فلم میں کیٹ اور ولیم کی زندگی کو اس قدر حسین نہیں دکھایا جتنی کہ وہ ہےفلم میں ولیم اورکیٹ کا کردارادا کرنے والے اداکاروں کے لب ولہجے میں برطانوی جھلک تھی اور نہ ہی ان کی اداکاری میں دم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.