1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:15
انوپم کھیر کیلیئے400فلمز مکمل کرنے پرکینیڈا میں خصوصی ایوارڈ
اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈویٹرن اداکار انوپم کھیر کو کینیڈا میں چارسو فلمز مکمل کرنے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا انوپم کھیر جو ان دنوں کینیڈا میں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیئے موجود تھے انہیں اپنے فلمی کیریئر میں پانچ سو فلمز مکمل کرنے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
چھپن سالہ انوپم کھیر فلم انڈسٹری میں ستائیس سال سے اداکاری کے جوپر دکھا رہے ہیں انوپم کھیر نے اعزاز حاصل کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی میں انکے مداحوں کا ہاتھ ہے اگر وہ انہیں نہ سراہتے توکبھی کامیابی نہ ملتی۔