تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:17

ہالی ووڈ فلم واٹر فار ایلی فینٹ کا پریمیئر

اے آر وائی - نیویارک: ہالی ووڈ اداکار رابرٹ پیٹن سن کی نئی فلم۔۔ واٹر فار ایلی فینٹ۔۔ کا نیویارک میں ریڈ کارپٹ پریمیئر ہوا۔ فلم میں رابرٹ پیٹنسن کے علاوہ ریس ویدھرسپون، کریسٹو فر والٹز، ہال ہالبروک، پال شنائیڈراور ٹم گائنی نے کردار ادا کیا ہے۔ ’’واٹر فار ایلی فینٹ‘‘۔ کی کہانی حیوانیات کے ایک ایسے طالب علم کے گرد گھومتی ہے جنکے والدین کو قتل کردیا جاتاہے۔



طالب علم تعلیم ادھوری چھوڑ کر ٹریولنگ سرکس میں شمولیت اختیار کرلیتا ہے جہاں وہ جانوروں کی دیکھ بال کرتاہے۔ ’’واٹر فار ایلی فینٹ‘‘بائیس اپریل کو ریلیز کردی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.