تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:18

مائیکل جیکسن کے رقص پرچینی طلبا کی ورزش

اے آر وائی - بیجنگ : چین کے باشندے بڑے ہی ذہین اور محنتی ہیں،ہر شے میں اپنے فائدے کی بات تلاش کرلیتے ہیں۔ مائیکل جیکسن کی موت کے دوسال بعد اب چین کے اسکول میں انکا رقص مارننگ ایکسر سائز کے طور پر کیا جاتا ہے۔



ووشن کاؤنٹی کے دیہات ڈوپنگ میں پرائمری اسکول کےسات سو طلبا کسی وقفے کے بغیر مائیکل جیکسن کے ڈینجرس البم کے گانوں پر رقص کرتے ہیں۔اس سے بچے گانے اور رقص کالطف بھی اٹھاتے ہیں اور انکی جسمانی تربیت کابھی اہتمام ہوجاتا ہے ۔ چینیوں کی ذہانت کا مقابلہ بہت ہی مشکل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.