تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:19

لیڈی گاگا نے کیتھولک مذہب کے حامیوں میں اشتعال پھیلا دیا

اے آر وائی - نیویارک : پاپ اسٹار لیڈی گاگا کے نئے گانے سے کیتھولک مذہب کےماننے والوں میں شدید اشتعال پھیل گیا ہے۔ لیڈی گاگا جو اب تک اپنی پوپ گائیکی سے پوری دنیا میں مقبول تھیں اب انکے ایک گانےسے کیتھولک مذہب کے حامی سخت خفا نظرآتے ہیں۔



گاگا نے بائبل کےحوالے سےگیت گایا اوراس کی ویڈیو اور بول دونوں ہی پر نہ صرف کیتھولک بلکہ انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی سخت برہم ہیں ۔ان کاکہنا ہے کہ لیڈی گاگا نے جان بوجھ کرایسا کیا ہے ۔ گانے کے بول سن کر ان کا کہناہے کہ گاگا نے ان کے پیغمبر کی توہین کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.