تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:21

جوڑی رانی کے ساتھ سجتی ہے،ابھیشیک کااعتراف

اے آر وائی - ممبئی : بالی وڈ ہیروابھیشیک بچن نےبالآخر مان ہی لیا کہ ان کی جوڑی رانی مکرجی کے ساتھ ہی سجتی ہے۔ مگر وہ یہ نہ کہ سکے کہ بیگم کے ڈر سے کام نہیں کرتا،آخر گھر بھی تو جانا تھا ۔



اپنی نئی فلم کی کامیابی کے لیے بے تاب چھوٹے بچن نےایک انٹرویومیں یہاں تک کہہ دیاکہ رانی بہت خوبصورت ہیں اور شاندار اداکاری کرتی ہیں۔ مجھےانکے ساتھ کام کرکےبہت ہی مزا آتاہے ،ابھیشیک کا کہناتھاکہ رانی کے ساتھ بنٹی اورببلی،یووا،لگا چنری میں داغ اورکبھی الوداع نہ کہنا ۔ مگر یہ ساری باتیں توشادی سے پہلے کی ہیں ،بلکہ ان ہی دنوں ان کی رانی کے ساتھ شادی کی خبریں بھی گرم تھیں،شاید یہ جونیر بچن کی دلی خواہش بھی ہو مگربڑے بچن نےانکی شادی ایشوریہ سے کرادی ۔اسی لیے اب وہ رانی کے ساتھ فلموں میں کام کرکےدل خوش کرنا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.