تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:22

عاطف اسلم بے حد مغرور ہیں، گلوکار عمران خان

اے آر وائی - لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی ایمپلی فائر گلوکار عمران خان نے عاطف اسلم کو مغرور کہہ دیا۔ ایمپلی فائر گانےسے مشھور ہونے والے گلوکار عمران خان نے گزشتہ دنوں پاکستان میں عاطف اسلم کے ساتھ پرفارم کیا۔ جس کے بعد عمران خان نے عاطف اسلم کے بارے میں رائے دی کہ عاطف ایک انتہائی مغرور انسان ہیں ۔ انہوں نے میرےساتھ اچھا سلوک کیا لیکن پرفارمنس کے وقت عاطف کے رویے کی وجہ سے کافی مشکل پیش آئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.