تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:28

ایک ٹکٹ دو مزے فلم کی پروموشن کے دوران زیورات کی نمائش

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اداکار دونوں ہاتھوں سے دولت سمیٹ رہے ہیں فلموں کی پروموشن کے دوران بھی اشیا کی پروموشن کرتے ہیں۔

ممبئی میں اداکارہ لارا دتہ اور وینے پاتھک نے اپنی آنے والی فلم چلو دلی کی پروموشن کے دوران ایک ڈیزائنر کے زیورات کی نمائش کی۔



لارا دتہ جو کہ فلم چلو دلی کی کو ۔ ۔ پروڈیوسر بھی ہیں کا کہنا تھا کہ انھیں جیولری اتنی پسند آئی کہ انھوں نے فلم میں بھی اسے استعمال کیا ہے۔ لارا کا کہنا تھا کہ چلو دلی کی ریلیز کے بعد بطور پروڈیوسر وہ اور بھی ہلکی پھلکی مزاحیہ فلموں پر کام کر رہی ہیں۔ فلم چلو دلی انتیس اپریل سے ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.