تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:1

نیویارک:دستاویز فلم قرآن بائی ہارٹ کا نیویارک میں پریمیئر

اے آر وائی - نیو یارک : گریک بار کر کی نئی دستاویز فلم قرآن بائی ہارٹ کا نیویارک میں پریمیئرہوا۔ دستاویزی فلم قاہرہ میں ہر سال رمضان کے مہینے میں تلاوت قرآن پاک کے مقابلے پر بنائی گئی ہے۔ مقابلے میں شریک دس سال کے تین بچوں پر فوکس کیا گیا ہے۔



فلم میکر گریک نے بتایا کہ جب انہیں اس ایونٹ کے بارے میں معلوم ہوا تو اسمیں اسکی دلچسپی پیدا ہوگئی۔ فلم یکم اگست کو ایچ بی او پر ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.