تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:1

ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی، صرف 37فیصد برطانیوں کو دلچسپی

اے آر وائی - لندن : شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شاہی شادی کا دنیا بھر میں چرچا ہے لیکن صرف سینتیس فیصد برطانوی شہری اس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔



برطانوی جریدے کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق ایک سو تین افراد میں سے صرف ایک تہائی افراد نے کہا انہیں اس شادی میں دلچسپی ہے اور اس حوالے سے کافی پرجوش ہیں۔ تریسٹھ فیصد لوگوں نے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی کو شاہی خاندان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافے کا سبب قرار دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.