تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:36

مزاح اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’پِکسلز‘ کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ.......کامیڈی فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیونکہ مزاح اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ3D سائنس فکشن فلم ’پِکسلز‘ کا نیا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ کرس کولمبس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980میں جاری ہونے والے ویڈیو گیمز کے ایسے خطرناک کرداروں سے متعلق ہے، جو نیو یارک کا گھیراؤ کرکے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دیتے ہیں۔ یہ فلم 24جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.