8 اگست 2015
وقت اشاعت: 20:37
’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘ پاکستان میں ریلیز ہو گئی
جیو نیوز - کراچی......ایکشن فلم’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘ پاکستانی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آ گئی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم ’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘ کی کہانی ایک ایسی دنیا کے گرد گھومتی ہے، جہاں موت کا راج ہے،ن حالات میں میکس ٹیم اپنی ہمت اور بہادری سے موت کا مقابلہ کرتی ہے۔