تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 اگست 2015
وقت اشاعت: 14:20

بالی وڈ فلم"پیکو"نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

جیو نیوز - ممبئ.........بالی وڈ فلم"پیکو"نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔دنیا بھر سے سو کروڑ روپے کما کر ایک ارب کلب میں شامل ہو گئی ۔باپ بیٹی کے رشتے پر بنی فلم پیکو نے شایقین کے دل جیت لیے۔دیپکا پڈوکون،امیتابھ بچن اور عرفان خان کی لاجواب اداکاری نے مداحوں کو سنیما جانے پر مجبور کر دیا۔ آٹھ مئی کو ریلیز ہونے والی فلم "پیکو" کی دو ہفتے بعد بھی باکس آفس پر پوزیشن مضبوط ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.