تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اگست 2015
وقت اشاعت: 1:47

زمبابوےکی ٹیم کوسپورٹ کرنے گرائونڈ پرآئی ہوں،میرا

جیو نیوز - لاہور.......اداکارہ میر نے کہا ہے کہ وہ زمبابوےکی ٹیم کوسپورٹ کرنے گرائونڈ پرآئی ہیں،اتوار کی شام میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر ا نے کہا کہ میرا بھائی احسن پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کر رہا ہے، میرا نے کہا کہ کرکٹ میچ کے لیے سیکیورٹی انتظامات بہت اچھے ہیں، زمبابوے کی ٹیم پاکستان آئی جوکہ مجھے بہت اچھا لگا۔اور میں انکا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.