تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 16:4

لاس اینجلس میں ہالی ووڈ فلم’’انسائیڈ آؤٹ ‘‘کا پریمیر

جیو نیوز - لاس اینجلس......لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کی اینی میٹیڈ فلم’’ انسائیڈ آؤٹ‘‘کا پریمیر ہوا ۔ رنگا رنگ پریمئیر میں اسٹار کاسٹ سمیت فلمی ستاروں نے شرکت کی ۔ فلم کی کہانی 11 سالہ بچی کی سوچ کے گرد گھومتی ہے شرارتوں اور قہقہوں سے بھرپورانسائیڈ آؤٹ 19 جون کو سینماؤں کی زینت بنی گی ۔فلم کی اسٹار کاسٹ پر امید ہے کہ فلم باکس آفس پر اپنا جادو جگائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.