تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:43

ویڈیو گیم ’بیٹ مین۔آرکھم نائٹ‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

جیو نیوز - ہالی وڈ.......ہالی وڈ کے معروف سپر ہیرو کردار بیٹ مین کے اَن گنت مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ کئی دہائیوں سے اپنے چاہنے والوں کے دِلوں پر راج کرنے والے اس کردار پر مبنی نئی ویڈیو گیم ’بیٹ مین۔آرکھم نائٹ‘ نیا کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ وارنر بروس گیمز کے تحت تیار ہونے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس ویڈیو گیم میں بیٹ مین سیریز کی گزشتہ گیمز سے زیادہ خطرناک مشن موجود ہیں، جنہیں بیٹ مین بہادری سے انجام دیتا نظر آئے گا۔ ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز ویڈیو گیم شائقین وِنڈوز پی سی سمیت ایکس باکس ون اور پلے اسٹیشن4 پر بھی باآسانی کھیل سکتے ہیں، جو 23جون کو لانچ کر دیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.