تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2015
وقت اشاعت: 4:19

ہالی و وڈ فلم ’’مینینز‘‘ کا لندن میں پریمیئر

جیو نیوز - لندن.........لندن میں ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی اینی میٹڈ فلم Minions کا شاندار پریمیئر ہوا،تقریب میں ہالی ووڈ اداکاروں نے شرکت کی۔ کامیڈی اور ایڈونچر سے بھر پور Minions کی کہانی پیلے رنگ کے ایسے دلچسپ کارٹون کرداروں کی ہے جو اپنی بیوقوفیوں سے خود اپنے لیے مشکلات پید ا کردیتے ہیں ،فلم میں مختلف کرداروں کے ڈائیلاگ ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی آواز میں رکارڈ کیے گئے ہیں،فلم 26 جون کو برطانیہ اور 10 جولائی کو امریکا میں ریلیز کی جائےگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.