تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:23

ایڈورڈ اسنوڈن کی زندگی پر مبنی فلم کا پہلا ٹیزر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس......امریکی خفیہ دستاویزات جاری کرکے دنیا بھر میں ہل چل مچانے والے سی آئی اے کے سابق اہل کار ایڈورڈ اسنوڈن کی زندگی پر مبنی فلم ’’اسنوڈن‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کے متمنی شائقین کو ابھی مہینوں انتظار کرنا پڑے گا کیوں کہ فلم 25دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.