تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:0

سنسنی خیز فلم ’’نو اسکیپ‘‘26 اگست کو ریلیز کیلئے تیار

جیو نیوز - لاس اینجلس........سپر ہیروز کا مقابلہ تو اگلے سال ہوگا لیکن اچھی فلم کیلئے اب کو اتنا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ 10دن کے بعد ریلیز ہورہی ہے ایسی فلم جس کا اینڈ جاننے کیلئے سب ابھی سے بیتاب ہیں۔ چاروں طرف سے موت، انجان دیس انجان لوگ،گھر جانے کا اب کوئی راستہ نہیں،یہ کہانی ہے ہالی وڈ کی ایکشن پیک فلم ’’نو اسکیپ‘‘ کی جو 10دن بعد ریلیز ہورہی ہے۔ 26اگست کو یہ فلم پاکستان میں بھی ریلیز ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.