تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:0

بیٹ مین آ رہا ہے سپر مین سے مقابلہ کرنے!

جیو نیوز - لاس اینجلس........فلم اور حقیقت میں واقعی بہت فرق ہے، کیونکہ فلمی پردے کا بیٹ مین اپنے ایکشن دکھانے پھر آرہا ہے اور اس بار اس کا مقابلہ کسی جوکر سے نہیں بلکہ سپر مین سے ہے۔ فلمی پردے پر ہوگا مقابلہ دو سپر ہیروز کا، ایک ہوگا بیٹ مین دوسرا سپر مین۔ ان دونوں میں سے جیت کس کی ہوگی اس کیلئے ہمیں انتظار کرنا ہوگا اگلے سال کا کیونکہ فلم ریلیز ہوگی 2016ء میں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.