تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:59

نئی ہالی ووڈ ایکشن ایڈونچر فلم ’’ایورسٹ‘‘کے نئے کلپ ریلیز

جیو نیوز - نیویارک.......ماؤنٹ ایورسٹ سَرکرنے کی خواہش دل میں لیے تیرہ کوہ پیمائوں کی سچی کہانی ، نئی ہالی ووڈایکشن ایڈونچر فلم"ایورسٹ" کے نئے کلپ ریلیز ہوگئے، فلم آٹھ ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔برف کا شدید ترین طوفان ، جس میں پھنسے ہیں تیرہ کوہ پیما، کوہِ پیماؤں کی سنسنی خیز حقیقی داستان ، نئی ہالی ووڈ ایکشن ایڈونچر فلم"ایورسٹ " ، جس میں انیس سو چھیانوے کے ایک ایسے حقیقی واقعے کی عکس بندی کی گئی ہے جس میں تیرہ کوہِ پیما خطرناک سفر پر نکلے اور بارہ کو موت نے آدبوچا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.