تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 17:15

ایک اور انجلینا جولی، لڑکی نے مداحوں کو دنگ کر دیا

جیو نیوز - اسکاٹ لینڈ........انجلینا جولی جیسی ایک اور لڑکی سامنے آگئی،جس نے جولی کے مداحوں کو دنگ کر دیا۔ اسکاٹ لینڈ میں چوبیس سالہ چیلسیا، انجلینا جو لی سے حیر ت انگیز مشابہت رکھتی ہیں ۔چہرے کے خدوخال،آنکھوں کی رنگت،رنگ سب جولی جیسا ہے ۔ اس مشابہت کے باعث اسے ما ڈلنگ کی کئی آفرز بھی ہو چکی ہیں لیکن اپنے شرمیلے مزاج کی وجہ سے اس نے ما ڈلنگ سے انکار کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.