تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 4:7

فلم"نیوی سیلز ورسززومبیز"کانیاٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک.......خوف اور دہشت سے بھرپور ایکشن فلم "نیوی سیلز ورسز زومبیز"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم کی کہانی امریکی نیوی اہلکاروں کے گرد گھومتی ہے جو نائب صدر کو سمندری آفات سے بچانے کے لیے ایک آپریشن کرتے ہیں جہاں ان کا مقابلہ خوفناک بلاؤں کے ساتھ ہوتا ہے ۔

فلم 25 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.