تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:15

کرائم ڈرامہ فلم ’’سیکاریو‘‘کا نیویارک میں شاندار پریمیئر

جیو نیوز - نیویارک.....ایکشن سے بھرپور امریکن کرائم ڈرامہ فلم "سیکاریو"کا نیویارک میں شاندار پریمیئر ہوا۔

نیویارک میں ہونے والےپریمیئر کے دوران فلم کے مرکزی کرداروں ایمیلی بلنٹ،بینیسیو ڈیل ٹورو اورجوہن برولین سمیت دیگر فنکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

ایکشن سے بھرپور کرائم ڈرامہ فلم "سیکاریو"فلم کی کہانی ایری زونا سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو ڈرگ مافیاکے تعاقب میں میکسکو جا پہنچتا ہے۔یہ فلم رواں ہفتے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.