تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 15:15

اکشے کمار کی فلم ’’سنگھ از بلنگ‘‘کے گانے’’ماہی آجا ‘‘کی ویڈیو جاری

جیو نیوز - ممبئی....... خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ’’سنگھ از بلنگ‘‘کے نئے گانے’’ماہی آجا ‘‘کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔

مشہور ہدایتکاری پربھو دیوا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں بالی ووڈ کے کھلاڑی رفتار سنگھ نامی سردار کے مزاحیہ روپ میں دکھائی دیں گے۔

فلم میں مرکزی کردار اکشے کمار اور ایمی جیکسن نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں لارا دتہ اورکے کے مینن شامل ہیں،فلم کو 2اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.