تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 مارچ 2016
وقت اشاعت: 13:16

بالی ووڈ کے بعد اب ہالی ووڈ میںبھی جدائی کا موسم چھا گیا

جیو نیوز - ہالی ووڈ ......نئے سال 2016 کو جہاں کئی فلمی ستاروں کے لئے کامیابیوں کا سال تصور کیا جا رہا ہے وہیں فلمی دنیا میں جدائی کے موسم نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کترینہ،اربازملائیکہ،فرحان ادھونا اورسیما سہیل کے بعد اب جدائی کی اس ہوا نے ہالی ووڈ کی جانب رخ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے بعد اب ڈیوڈ اور وکٹوریہ بیکھم کے راستے بھی جدا ہونے کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ ہوا رکتی ہے یا پھر فلمی دنیا کے مزید ستاروں کو اپنے لپیٹ میں لیتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.