تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اپریل 2016
وقت اشاعت: 14:51

سلمان خان کی نئی فلم’سلطان‘کا پہلا پوسٹر جاری

جیو نیوز - ممبئی ......بالی ووڈ کے دبنگ خان کی نئی فلم’سلطان‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔

علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سلمان خان ریسلر کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل انوشکا شرما بھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔

فلم کی دیگرکاسٹ میں رندیپ ہودا،آمت سدھ اور ٹائرون ووڈلے بھی شامل ہیں۔ فلم رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.