تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 اپریل 2016
وقت اشاعت: 7:10

چینی ’کراس کرنٹ‘ گولڈن بیئر ایوارڈ کے لئے نامزد

جیو نیوز - برلن....چینی فلم ’کراس کرنٹ‘کو 66 ویں بین الاقوامی برلن فلم فیسٹیول میں گولڈن بیئر ایوارڈز میںنمائش کے لئےمنتخب کر لیا گیا۔

یانگ چائو کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’کراس کرنٹ‘ کی کہانی دریائے یانگ ژئی کے کنارے میں رہنے والے ایک پریمی جوڑے کی کہانی ہے ۔

فلم کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس فلم کو بنا نے کے بارے میں 2006میں سوچا تا ہم اس کے مکمل ہونے میں چار سال لگے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.