تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 اپریل 2016
وقت اشاعت: 20:33

ایکشن سے بھرپور امریکن فلم ’’بیسٹل ڈے‘‘کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس .......ایکشن فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور امریکن فلم بیسٹل ڈے کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

جیمز ویٹکنز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سابقہ سی آئی اے ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جسے فرانس میں انسداد دہشتگردی کے ایک خصوصی مشن پر بھیجا جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ایڈرس ایلبا،رچرڈ میڈن،چارلوٹ لے بون،جوز گارشیا اور جیمز کاکز سمیت دیگراداکار شامل ہیں۔اسٹیون گولن اور بارڈ ڈورس کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں برس سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.