تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 اپریل 2016
وقت اشاعت: 21:53

شرمیلا ٹیگور واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں

جیو نیوز - لاہور......بھارت کی ماضی کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں ۔شرمیلا ٹیگور جمعے سے ہونے والے 3 روزہ لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔

شرمیلا ٹیگور مشہور بھارتی کرکٹر نواب منصور علی خان پٹودی کی اہلیہ ہیں، اداکار سیف علی خان ان کے صاحبزادے اور سوہا علی صاحبزادی ہیں جبکہ اداکارہ کرینہ کپور ان کی بہو ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.