تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:40

کنگ خان کی فلم ’’فین‘‘ کے گانے پر شاندار پرفارمنس

جیو نیوز - ممبئی........بالی ووڈ کے کنگ خان آج کل اپنی نئی فلم ’’فین‘‘کی تشہیر میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ اپنے کالج ہنس راج جا پہنچے جہاں انہوں نے فلم ’’فین‘‘ کے پہلے گانے ’’جبرا فین‘‘ پر پرفارم کرکے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔

اس موقع پر کالج میں ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو کنگ خان کی اس شاندار پرفارمنس پر خوب جھومتے ناچتے دکھائی دئیے اور شاہ رخ خان کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.