تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 21:14

آسکر ایوارڈ تقریب کے خاص کھانوں کی جھلک

جیو نیوز - نیویارک......آسکر ایوارڈزکی تقریب میں مہمانوں کی تواضع کن مزیدار کھانوں سے کی جائے گی، شیفس نے اپنی خاص تیاریوں کی جھلک دکھا دی۔

سالانہ گورنرز بال کی تقریب میں ماہر شیفس کی ٹیم نے کھانوں کی نت نئی ورائیٹیز پیش کیں،جو 28 فروری کو ہونے والی آسکر کی تقریب کا مینیو ہوں گی۔

تقریب میں روایتی کھانوں کے ساتھ ماڈرن ڈشز بھی رکھی جائیں گی،جبکہ سی فوڈ اور چائینیزکھانے بھی ہونگے،آسکر کی تقریب میں ڈیڑھ ہزار مہمانوں کی آمد متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.