تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 اپریل 2016
وقت اشاعت: 14:52

ڈی کیپریو کو آسکر جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ میں آ گیا

جیو نیوز - نیویارک..........لیونارڈو ڈی کیپریو کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، لیونارڈو کو آسکر ایوارڈ جتوانے والا ویڈیوگیم بھی مارکیٹ میں آگیا۔

آسکر ایوارڈ 2016 جیتنے کیلئےیوں تو اس بار لیونارڈو مضبوط اُمیدوار ہیں ہی، مگر ان کے مداح اب انہیں ایک ویڈیو گیم میں بھی آسکر ایوارڈ جتوا سکتے ہیں۔

اس نئے ویڈیو گیم میں لیونارڈو بھاگتے ہوئے آسکر ایوارڈ پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، بس اب انکے مداح جتنے چاہیں آسکر ایوارڈز لیونارڈو کو جتوا سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.