تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 اپریل 2016
وقت اشاعت: 20:11

امیتابھ کی طبیعت ناساز،ایوارڈزشو میں شرکت نہ کرسکے

جیو نیوز - ممبئی .....بالی ووڈ کے بگ بی ان دنوں صحت کے مسائل سے دوچار نظر آرہے ہیں ، جس کی وجہ سے وہ ممبئی میں ہونے والے ایوارڈز شو میں بھی شرکت نہ کرسکے ۔

اس تقریب میں امیتابھ بچن نے اجے دیو گن کے والد ویرو دیوگن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دینا تھا جس پر معذرت کرتے ہوئے انہوں نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت برا محسوس کر رہا ہوں کہ اپنی طبیعت ناسازی کی وجہ سے تقریب میں شرکت نہیں کرسکا جس کا مجھے بہت افسوس ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.