تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ہمایوں سعید اور مہیش بھٹ فلم بنانے میں مصروف

اردو ٹائمز - اداکار و ہدایتکار ہمایوں سعید بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ کے ساتھ ملکر فلم '' بلا '' بنانے میں مصروف ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اس فلم کی تکمیل کا کام جاری ہے جسے بھارت کے علاوہ پاکستان میں بھی نمائش کیا جائیگا ۔ یاد رہے کہ ہمایوں سعید بھارتی فلموں میں اداکاری بھی کر چکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.