تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

حمیرا ارشد کا نیا البم ریلیز کے لئے تیار

اردو ٹائمز - پاکستان کی مقبول گلوکارہ حمیرا ارشد کا نیا البم محرم کے بعد ریلیز کردیا جائے گا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد کا نیا میوزک البم اگرچہ دو سال قبل مکمل ہوگیا تھا ۔لیکن فلم انڈسٹری اور ملکی حالات کے باعث اس کی ریلیز روک دی گئی تھی ۔ مگر اب حمیرا رشد نے نے بالآخر اسے محرم کے بعد ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس البم میں ان کے دس گانے شامل ہیں ۔البم کی ریلیز سے پہلے حمیرا اس کا لانچنگ شو منعقد کریں گی جس میں شو بز کی شخصیات شرکت کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.