تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

فلم ہیری پوٹر کا پریمئیر

اردو ٹائمز - جے کے رولنگ کی حالیہ ہیری پوٹر بک پر مبنی فلم ہیری پوٹر اینڈ دا ڈیڈلی ہیلوز کے پہلے پارٹ کا پریمئیر نیویارک میں منعقد ہوا۔اس پریمئیر میں فلم کے نمایاں فنکاروں ڈینئیل ریڈ کلف، ایما واٹسن، اور روپرٹ گرنٹ سمیت تمام فنکاروں نے شرکت کی، فلم ہیری پوٹر اینڈ دا ڈیڈلی ہیلوز دو پارٹس پر مشتمل ہے۔جس کا دوسرا پارٹ آئندہ سال جولائی میں ریلیز کیا جائے گا۔یہ فلم چودہ ماہ کے عرصے میں مکمل کی گئی ہے جس کا پہلا پارٹ برطانیہ اور امریکہ کے علاوہ دنیا کے دیگر ملکوں میں انیس نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کا دوسرا پارٹ تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.