تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

جسٹن بیبرکی فلم کے ٹکٹس ریلیزسے پہلے ہی فروخت

اردو ٹائمز - سولہ سالہ برطانوی گلوکار جسٹن بیبر کی فلم نیور سے نیور کی ٹکٹس ریلیز سے پہلے ہی فروخت ہوگئے۔ گلوکار جسٹن بیبر اپنے گانوں کی وجہ سے تو شہرت کے آسمان پر چمک ہی رہے تھے کہ اب اپنی پہلی فلم کے ذریعے بھی دھوم مچانے آرہے ہیں ۔ ان کی فلم نیور سے نیورگیارہ فروری کو ریلیز ہورہی ہے۔ فلم کے ٹکٹس خریدنے کے لئے انکے مداحوں کی ایک بڑی تعداد امڈ آئی ہے۔ یہ فلم جسٹن کی زندگی پر بنائی گئی ہے جس میں ان کے بچپن سے لے کر اب تک کے حالات دکھائے جائیں گے کہ چھوٹی سی عمر میں گلوکاری کے میدان میں چھا جانے والے جسٹن نے اس مقام تک پہنچنے کے لئے کتنی محنت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.