25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
کرشمہ وزن گھٹانے ، کرینہ بڑھا نے میں مصروف
اردو ٹائمز - بالی وڈ کی اداکارہ کر شمہ کپور دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد وزن گھٹا نے اور ان کی چھوٹی بہن کرینہ کپور وزن بڑھا نے میں مصروف ہیں کرشمہ چا ہتی ہیں کہ وہ 25 جون کو اپنی سالگرہ تک دوبارہ سمارٹ اور پر کشش نظرائیں جس کیلئے وہ ٹر ینر کی ہدایت کے مطابق غذائی چارٹ پر عمل کر رہی ہیں.جبکہ دوسری جانب گو ا میں فلم ’’ گول مال تھری ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران کر ینہ وزن میں تھو ڑا اضافہ کر نے کے چکروں میں اپنے من پسند کھا نے کھا رہی ہیں?