25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
راج نیتی سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم
اردو ٹائمز - فلم '' راج نیتی'' رواں سال کی اپنے ریلیز کے پہلے ہفتے میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم بن گئی? ہدایتکار پرکاش جاء نے کہا کہ اُن کی فلم کو اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی ان کی امید سے زیادہ کامیابی ملی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں اور انہوں نے خاص طور پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا جو فلم دیکھنے آئے اور فلم کو اتنا پسند کیا? اس فلم نے نئی ریلیز ہونیوالی فلموں ''ہاؤس فل'' اور ''کائٹس'' سے زیادہ منافعہ کمالیا ہے?