تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ریما بالی ووڈ میں پروڈکشن و اداکاری کریں گی

اردو ٹائمز - پاکستانی اداکارہ ریما خان نے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کیلئے کمر کس لی ہے? ان کا ارادہ بالی ووڈ کی فلم میں اداکاری کیساتھ پروڈکشن کا بھی ہے? ریما کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز میں ہوتا ہے جہاں ہالی ووڈ سے زیادہ فلمیں پرڈیوس ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں دیکھی جاتی ہیں، اس لئے اب وہ بھی وہاں فلمیں حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں?انہوں نے سلمان خان سے آٹوگراف لینے کی خبروں کی تردید کی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.